أحمد محمد لبن Ahmad.M.Lbn مؤسس ومدير المنتدى
عدد المساهمات : 52644 العمر : 72
| موضوع: سورة القَارعَة الأحد 25 نوفمبر 2018, 12:54 pm | |
| سورة القَارعَة شروع الله کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے کھڑکھڑانے والی (۱) وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے (۲) اور آپ کو کیا خبر کہ وہ کھڑکھڑانے والی کیا ہے (۳) جس دن لو گ بکھرے ہوئے پروانوں کی طرح ہوں گے (۴) اور پہاڑ رنگی ہوئی دھنی ہوئی اُون کی طرح ہوں گے (۵) تو جس کے اعمال (نیک) تول میں زیادہ ہوں گے (۶) تو وہ خاطر خواہ عیش میں ہوگا (۷) اور جس کے اعمال (نیک) تول میں کم ہوں گے (۸) تواس کا ٹھکانا ہاویہ ہوگا (۹) اور آپ کو کیا معلوم کہ وہ کیا چیز ہے (۱۰) وہ دھکتی ہوئی آگ ہے (۱۱) |
|